הבא


Aaj News fif

0 צפיות
Makestube
17
פורסם ב 07/20/22 / ב אנשים ובלוגים

لاہور آتشزدگی واقعہ، بوسیدہ عمارت گرنے سے دبنے والے افراد کو بروقت نکال لیا گیا <br /> <br />لاہور ۔۔۔۔ فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کی جانب سے لاہور کے انار کلی بازار میں ایک بوسیدہ عمارت کی چھت گرنے پر ریسکیو آپریشن۔ اطلاع ملتے ہی جائے حادثہ پر پہنچ کر ایف آئی ایف کے رضاکاروں نے دیگر امدادی اداروں کے ساتھ مل کر امدادی کاروائیوں کا آغاز کیا اور آپریشن کے اختتام تک فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کے رضا کار اور ایمبولینسز حادثے کے مقام پر موجود رہیں ایف آئی ایف کی جانب سے کارکنان نے ملبے کے نیچے دبنے والوں کو زبردست محنت و کاوش سے نکالا ۔

להראות יותר
0 הערות sort מיין לפי

הבא